زندان، کا اصل نام ́عادل محمود ́ ہے لیکن وہ اپنی تحریروں کو قلمی نام ́زندان ́ کے ساتھ پیش کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے، لیکن ان کی زندگی کا ایک بڑا حصہ...показать большеزندان، کا اصل نام ́عادل محمود ́ ہے لیکن وہ اپنی تحریروں کو قلمی نام ́زندان ́ کے ساتھ پیش کرنا پسند کرتے ہیں۔ وہ پاکستان کے شہر لاہور میں پیدا ہوئے اور وہیں پلے بڑھے، لیکن ان کی زندگی کا ایک بڑا حصہ یورپ میں گزرا۔ ان کی دلچسپی کا بنیادی شعبہ اردو افسانہ لکھنا ہے۔ ان کی پہلی کتاب 'ناگفتہ' ٢٠١٨ میں، اور دوسری کتاب ́فریب ́ ٢٠٢١ میں شائع ہوئی- ان کی دوسری کتاب ́فریب ́ کے افسانوں کا انگریزی میں ترجمہ پرفیڈیوس کے نام سے کئیںڈل، ایمیزون پرشائع ہو چکا ہے۔ ان کی تیسری کتاب دہر ٢٠٢٤ میں منظر عام پر آ چکی ہےпоказать меньше