عبدالقیوم خان کنڈی پاکستانی اور بین الاقوامی اخبارات میں پچھلے تئیس سال سے کالم لکھ رہے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں اسلام کا سماجی نظریہ اور قرآن کی سماجی تعلیمات قابل ذکر ہیں...показать большеعبدالقیوم خان کنڈی پاکستانی اور بین الاقوامی اخبارات میں پچھلے تئیس سال سے کالم لکھ رہے ہیں۔ ان کی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں اسلام کا سماجی نظریہ اور قرآن کی سماجی تعلیمات قابل ذکر ہیں۔
آغوش ان کا پہلا شعری مجموعہ ہے۔ نظم میں بھی ان کا مقصد یہی ہے کہ انسان اور سماج کی اصلاح ہو سکے۔ показать меньше